ممبئی میں پیس کانفرینس کے دوران جمعے کی نماز

الف عین

لائبریرین
پچھلے ہفتے ہی ممبئی میں ذاکر نائک کی مدعو کی ہوئی دس روزہ پیس کانفرینس کا اختتام ہوا ہے، جس میں امام کعبہ سعود شریم میں شریک تھے۔ موصوف نے پچھلے جمعے کی نماز پڑھائی۔ “پیش ہے اس کا ویڈیو۔
!
 
Top