ملکہ ترنم نور جہاں

عمر سیف

محفلین
ملکہ ترنم نور جہاں ایک فلمی تقریب میں بتا رہی تھیں

جب میرا پہلا بیٹا پیدا ہونے والا تھا تو میں نے فلاں گانا گایا، جو بہت ہٹ ہوگیا۔۔

جب میرا دوسرا بیٹا پیدا ہونے والا تھا تو میں نے فلاں گانا گایا، وہ بھی بہت ہٹ ہوا ۔۔۔

جب میری بیٹی پیدا ہونے والی تھی تو میں نے فلاں گانا گایا، وہ بھی سوپر ہٹ ہوگیا

قریب ہی اداکار منور ظریف تشریف فرما تھے۔

کہنے لگے " میڈم جی ! آپ نے کبھی خالی پیٹ نہیں گیا ؟؟" :)
 
Top