ملنگ بابا ہزار سالہ چلہ کاٹ کر گھر پہنچا اس کی بالکل نئی تصویریں

ملنگ بابا

محفلین
شکریہ کسی کی تو لگے گی دعا
شکریہ سب سے کہنا کریں دعا
اور وقت نکال آنا کبھی تھریڈ پر
شکریہ کرونگارب کا اگر لگی دعا


ورنہ پھر بھی دعا کروں گا کے اگلی بار پاس کرادینا اے خدا۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ چیل کی چونچ نہیں ہے چوچے، یہ شاہین کی اپنی اور اصلی چونچ ہے، وہ شاہین جو پہاڑوں پر بسیرا کرتا ہے، جس نے سب امتحان اپنی محنت سے پاس کئے ہوئے ہیں، تمہاری طرح نہیں کہ ابھی پہلے امتحان میں دعاؤں کے سہارے بیٹھ رہے ہو۔ اللہ سے دعا ہے کہ تمہیں کامیابی نصیب ہو۔
 

ملنگ بابا

محفلین
اگر آپ ملٹی میڈیا اوپریٹنگ مینیجمنٹ کا فائنل امتحان دینے جاتے تو آپ بھی اپنے دوست چیلوں کو کہتے جو بقول آپکے شاہیں ہیں مگر وہ صرف تصویر کے مطابق۔۔۔۔۔ اصل میں وہ اور آپ ہیں تو ۔۔۔۔۔
 

زینب

محفلین
شکریہ کسی کی تو لگے گی دعا
شکریہ سب سے کہنا کریں دعا
اور وقت نکال آنا کبھی تھریڈ پر
شکریہ کرونگارب کا اگر لگی دعا


ورنہ پھر بھی دعا کروں گا کے اگلی بار پاس کرادینا اے خدا۔۔۔۔


انتہائی بے وزن شعر کہا اپ نے جو یقیناً اپ کا اپنا ہی لگتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔:grin:
 

ملنگ بابا

محفلین
ہاں میرا اپنا ہی ہے جو کے ففٹی سکس کے جی کا ہے کیوں کہ میرا وزن ہی اتنا ہے تو ایک دو من کا شعر کیسے کہ سکتا ہون میں۔۔۔۔
 
Top