ان کی کتنیں اقسام ہیں کیا یہ جنگلی بھی ہیں ۔ کس کس ملک میں ہیں کس میں نہیں؟
عزیزامین محفلین جولائی 5، 2014 #1 ان کی کتنیں اقسام ہیں کیا یہ جنگلی بھی ہیں ۔ کس کس ملک میں ہیں کس میں نہیں؟
شمشاد لائبریرین جولائی 5، 2014 #2 میں تو ایک ہی قسم کے مرغوں سے واقف ہوں۔ جو پتیلی سے پلیٹ اور پھر پلیٹ سے پیٹ میں منتقل ہو سکے۔
قیصرانی لائبریرین جولائی 5، 2014 #3 ایک محاورے والی قسم بھی ہے، مرغے کی ایک ٹانگ اور دو ملاؤں میں مرغی حرام؟