محمود شام کے خطوط ؛سیاستدانوں کے نام

زرقا مفتی

محفلین
p9.jpg


http://epaper.jehanpakistan.com/E-Paper/lhe/170413/p9.html
 
محمود شام سب جانتے ہیں پی پی کا ہمدرد ہے۔ اسکے کالم جانبدار رہے اور اسکے خط بھی صرف منفی پروپیگنڈا ہے

پتہ نہیں پی ٹی ائی منفیت پر کیوں زندہ ہے۔
 

حسان خان

لائبریرین
الطاف بھائی، اگر آپ کی جماعت دہشت گردی، غنڈہ گردی، آپ کی شخصیت پرستی اور مہاجر قوم پرستی چھوڑ دے، تو پاکستان کی بہترین جماعت بننے کی قابلیت رکھتی ہے۔
 

زرقا مفتی

محفلین
محمود شام صاحب کو معلوم نہیں کہ تحریکِ انصاف کا منشور اُردو کے ساتھ ساتھ دیگر علاقائی زبانوں میں بھی موجود ہے
 

ساجد

محفلین
محمود شام کے یہ خطوط جو مختلف دھاگوں میں بکھرے ہوئے تھے ایک لڑی میں پرو دئیے گئے ہیں۔ لہذا اراکین نئے خطوط یہیں پیش کر دیں۔
 
Top