تعارف محمد انیس الرحمن کو خوش آمدید

تعبیر

محفلین
میری طرف سے بھی خوش آمدید اور نیک خواہشات اچھے رشتے کے لیے :grin:

یہ آپ نے نک کیوں بدل لیا؟؟؟
 

موجو

لائبریرین
السلام علیکم!
شکریہ تمام خواتین و حضرات کا
اصل میں‌میرا نَک نیم کافی لمبا تھا اس لیے تبدیل کر لیا
 

مغزل

محفلین
یعنی یک نہ شد دو شد،
ماشا اللہ ، انیس الرحمن صاحب محفل میں باضابطہ طور پر خو ش آمدید ،
امیدہے آپ سے مراسلت رہے گی اور بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
والسلام
م۔م۔مغل
 
Top