محفل کے شعرا ء کے خوبصورت کلام کی پیروڈیز

اکمل زیدی

محفلین
ویسے تو یہ شعبہ استادِ محترم محمد خلیل الرحمٰن بھائی کا ہے اور اس کا حق وہی ادا کر سکتے ہیں۔ مگر چونکہ وہ بوجوہ کچھ عرصہ سے محفل پر نہیں آ سکے اور ابن رضا بھائی بھی وقت نہیں دے پا رہے، تو سوچا کہ ٹوٹے پھوٹے انداز سے ہی سہی، اس سلسلے کو برقرار رہنا چاہئے۔
اس سلسلے میں تختۂ مشق ہمارے پیارے راحیل فاروق بھائی کی غزل بنی ہے۔

راحیل بھائی سے معذرت کے ساتھ

"تجھے دیکھا، غزل نئی لکھی"
اُسے دیکھا تو دوسری لکھی

مجھ کو وہ جانتا بھی تھا جس نے؟
میرے بارے میں شاعری لکھی

میں ہوں ان پڑھ تو مسئلہ کیا ہے؟
میری بیگم جو ہے پڑھی لکھی

پڑھ لوں اک بار، تو دوبارہ پڑھوں
تم نے کیسی یہ شاعری لکھی

عقلِ ناداں کو باندھ رکھ تابشؔ
مان ہر بات بیوی کی لکھی

مطلع کے مرکزی خیال کے لئے اکمل زیدی بھائی کا ممنون ہوں۔ :)
:applause::applause:
 
:D:D
زبردست تابش بھائی!! کیا بات ہے!! :ROFLMAO:
کاش اس طرح کے زبردست "ٹوٹے پھوٹے" انداز میں ہم بھی کسی غزل کا حلیہ بگاڑ سکیں :p
بہت سی داد آپ کے لیے :)
بہت شکریہ بہن۔ سوچا ہوا تھا کہ راحیل بھائی کی کسی غزل پر کوشش کروں گا، آج بالآخر تک بندی کر ہی لی۔ :)
 
ویسے تو یہ شعبہ استادِ محترم محمد خلیل الرحمٰن بھائی کا ہے اور اس کا حق وہی ادا کر سکتے ہیں۔ مگر چونکہ وہ بوجوہ کچھ عرصہ سے محفل پر نہیں آ سکے اور ابن رضا بھائی بھی وقت نہیں دے پا رہے، تو سوچا کہ ٹوٹے پھوٹے انداز سے ہی سہی، اس سلسلے کو برقرار رہنا چاہئے۔
اس سلسلے میں تختۂ مشق ہمارے پیارے راحیل فاروق بھائی کی غزل بنی ہے۔

راحیل بھائی سے معذرت کے ساتھ

"تجھے دیکھا، غزل نئی لکھی"
اُسے دیکھا تو دوسری لکھی

مجھ کو وہ جانتا بھی تھا جس نے؟
میرے بارے میں شاعری لکھی

میں ہوں ان پڑھ تو مسئلہ کیا ہے؟
میری بیگم جو ہے پڑھی لکھی

پڑھ لوں اک بار، تو دوبارہ پڑھوں
تم نے کیسی یہ شاعری لکھی

عقلِ ناداں کو باندھ رکھ تابشؔ
مان ہر بات بیوی کی لکھی

مطلع کے مرکزی خیال کے لئے اکمل زیدی بھائی کا ممنون ہوں۔ :)
گو تمام تحریف قہقہہ خیز ہے مگر مطلع کا تو کیا ہی کہنا۔ مقطع بھی لوک دانش کا شہکار ہے۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
کاش اس طرح کے زبردست "ٹوٹے پھوٹے" انداز میں ہم بھی کسی غزل کا حلیہ بگاڑ سکیں :p
کوئی کسر رہتی ہے ابھی، لاریب بی بی؟ :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
 
بہت عمدہ تابش بھائی جیسے بندہ چھا نہیں جاتا۔
ویسے تو یہ شعبہ استادِ محترم محمد خلیل الرحمٰن بھائی کا ہے اور اس کا حق وہی ادا کر سکتے ہیں۔ مگر چونکہ وہ بوجوہ کچھ عرصہ سے محفل پر نہیں آ سکے اور ابن رضا بھائی بھی وقت نہیں دے پا رہے، تو سوچا کہ ٹوٹے پھوٹے انداز سے ہی سہی، اس سلسلے کو برقرار رہنا چاہئے۔
اس سلسلے میں تختۂ مشق ہمارے پیارے راحیل فاروق بھائی کی غزل بنی ہے۔

راحیل بھائی سے معذرت کے ساتھ

"تجھے دیکھا، غزل نئی لکھی"
اُسے دیکھا تو دوسری لکھی

مجھ کو وہ جانتا بھی تھا جس نے؟
میرے بارے میں شاعری لکھی

میں ہوں ان پڑھ تو مسئلہ کیا ہے؟
میری بیگم جو ہے پڑھی لکھی

پڑھ لوں اک بار، تو دوبارہ پڑھوں
تم نے کیسی یہ شاعری لکھی

عقلِ ناداں کو باندھ رکھ تابشؔ
مان ہر بات بیوی کی لکھی

مطلع کے مرکزی خیال کے لئے اکمل زیدی بھائی کا ممنون ہوں۔ :)
 
محمداحمد

لائبریرین

:) :) :)

بہت خوب ! :)
 
فاخر رضا

پہلے تو بہت خوب لکھنے پر مبارکباد قبول کریں. دوسرے یہ بتائیں کہ کیا پیروڈی کی پیروڈی لکھنا جائز ہے، آپ ناراض تو نہیں ہونگے.
 
La Alma

لائبریرین
شاید رضائی میں روئی اضافی ہو کر دائیں بائیں پھیل گئی ہے، جو وزن پورا نہیں بیٹھ رہا:cool2:
رضائی ذرا بھاری بھرکم ہے اس لیے مصرعے میں صحیح فٹ نہیں ہو رہی . تھوڑی جگہ بنانی پڑے گی . یوں ایڈجسٹ کر لیں
میں سردی سے گریزاں ہوں
رضائی ساتھ لائی ہوں .
اب یہ شعر رضائی سمیت آپ رکھ لیں :)
 
اچھا کوئی وے بھی ہے، سانوں تے نہیں جے دَسیا ہن تک :battingeyelashes: خورے ڈردے ہوو کدھرے اس اوس تے ٹُر ای نا پوّئیے
کسی کے سامان کی تلاشی لینا بہت بری بات ہوتی ہے
ہمیں خصوصی اجازت ہے ایسی بری باتوں کی:heehee:
یہ رضائی تو میں نے سب سے چھپا کر رکھی ہوئی تھی
ہالوئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ تو پانامہ لیکس ہے:cool2:
 
Top