اس شعر کے ذیلی فوائد میں شاعر کہتا ہے، کہ بندے کو سخن فہمی کی نعمت عطا ہو.........تو اسے مان بھی لینا چاہیے..........:):):)
مرشد! دیکھ لیں آپا مان نہیں رہیں................:):):)
آپ کی آپا ہوں تو ہوں ہماری تو ننھی منی شونا پری اور مسکان پری ہیں۔۔۔ اس لیے کسی قسم کی شکایت غابل غور نہ ہوگی۔ :) :) :)
ویسے بھی ہم نے کچھ کہا تو بٹیا کی طرف سے شعر وارد ہوگا:

سازشیں اور شکایتیں دیکھیں
اب پتا چل گیا بڑے وہ ہو
 
مقدس

لائبریرین

:rollingonthefloor:
 
Top