تعارف مجھ سے ملئے ۔۔ ۔۔ ۔۔ میں ھوں آپ کا گرائیں

شمشاد

لائبریرین
ارے نہیں بھائی۔ اس کا علاج یہ ہے کہ پہلے تو ٹنڈ کروائیں۔ پھر تارا میرا کا تیل لیکر اس کی اچھی سی مالش کریں پھر دھوپ میں بیٹھ جائیں۔ ہمارے ہیں ایک مثال ہے : رنگ مُشکی - نہ کھنگ تے نہ خشکی۔
 
زینب

محفلین
شمشاد بھائی یہ آپ کے گرایئں ہیں یا مغل بھائی کے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
گرائیں

محفلین
ارے نہیں بھائی۔ اس کا علاج یہ ہے کہ پہلے تو ٹنڈ کروائیں۔ پھر تارا میرا کا تیل لیکر اس کی اچھی سی مالش کریں پھر دھوپ میں بیٹھ جائیں۔ ہمارے ہیں ایک مثال ہے : رنگ مُشکی - نہ کھنگ تے نہ خشکی۔

نہ بھائی،

اس سے اچھا ہے، سیلسن بلیو شیمپو استعمال کرلیں۔ اللہ اللہ خیر صلا۔
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
ارے نہیں بھائی۔ اس کا علاج یہ ہے کہ پہلے تو ٹنڈ کروائیں۔ پھر تارا میرا کا تیل لیکر اس کی اچھی سی مالش کریں پھر دھوپ میں بیٹھ جائیں۔ ہمارے ہیں ایک مثال ہے : رنگ مُشکی - نہ کھنگ تے نہ خشکی۔

بہت خوب شمشاد بھائی تارا میرا کا تیل ایک دفعہ میں نے بھی لگایا تھا سر میں لیکن ٹنڈ نہیں کروائی تھی :grin: لیکن اس کے باوجود بہت مزہ آیا :grin:

اللہ نے توفیق دی تو ٹنڈ بھی کروا لیں گے انشاءاللہ
 
زینب

محفلین
جب ٹنڈ کروائی مجھے ضرور بتانا۔مجھے ٹینڈ میں "دھرکانروں" مرانے میں بڑا مزہ آتا ہے ۔(وہی جو دھریک پر لگے ہوتے ہیں))۔۔ہاہاہاہاہاہاہا
 
فہیم

لائبریرین
میں نے ابھی تک ویلکم نہیں‌ کیا:noxxx:

چلیں ابھی کیے دیتا ہوں۔

محفل پر خوش آمدید گرائیں صاحب۔
 
Top