مایکروسافٹ وولٹ کی ویڈیو ٹریننگ

السلام علیکم دوستوں کیسے ہیں‌ سب امید ہے کہ آپ حضرات بھی ٹھیک ہونگے میں تو اللہ کے فضل سے ٹھیک ہی ہوں :grin:
میں اپنے ان تمام دوستوں کو انتہائی مسرت کیساتھ اطلاع دیتا ہوں جوکہ فونٹ بنانے میں‌دلچسپی رکھتے ہیں یا فونٹ ڈویلپر ہے ۔ اور اطلاع یہ ہے کہ مایکروسافٹ نے اپنے Visual OpenType Layout Tool (وولٹ) کا ویڈیو ٹریننگ ریلیز کردیا ہے جوکہ آپ مندرجہ ذیل لنک سے ڈاونلوڈ کرسکتے ہیں ۔ یہ ویڈیو ٹریننگ قریبا ایک گھنٹے کی دورانیہ کی ہے جسمیں مایکروسافٹ وولٹ کا تعارف کروایا گیا ہے اور اسکے خصوصیات پر روشنی ڈالی گئی ہے امید ہے کہ میرے وہ دوست جوکہ فونٹ بنانے میں‌دلچسپی رکھتے ہیں‌وہ اس ویڈیو ٹریننگ سے فائدہ اٹھائیں گے۔
لنک مندرجہ ذیل ہے
http://www.microsoft.com/downloads/...b7-f78b-43cf-98bd-ddedea3fcad1&displaylang=en
 

arifkarim

معطل
اس میں عربی فانٹس سے متعلق بھی کافی اچھی معلومات دی گئی ہے۔۔۔۔۔ عربی و اردو فانٹس بنانے والے ''بچے'' اس طرف متوجہ ہوں!
 
اس میں عربی فانٹس سے متعلق بھی کافی اچھی معلومات دی گئی ہے۔۔۔۔۔ عربی و اردو فانٹس بنانے والے ''بچے'' اس طرف متوجہ ہوں!
ہممممممممممم۔ ۔۔ بچے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یعنی آپ ہمیں کہہ رہے ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہمممممممممممممممممممممممممممممممم
 
Top