تعارف ماں کے بغیر زندگی کیسی ؟

نہیں الف عین انکل میں انہیں یہاں نہیں لایا بلکہ ان کا تھریڈ مجھے یہاں لایا ہے وگرنہ محفل پر تو میں پہلے سے ہی تھا۔
 

شمشاد

لائبریرین
ہمدان اسلم صاحب اردو محفل میں خوش آمدید۔

آپ کے والد صاحب کی فیکری میں کیا چیز بنتی ہے؟
 
Top