ماما دیکھو یہ ۔۔۔

شمشاد

لائبریرین
ماما دیکھو یہ مجھے مونگ پھلی نہیں دے رہی :

6sbyzoz.jpg
 

ماوراء

محفلین
شکر ہے کہ ایک شریف ہے اس میں۔ آرام سے کھڑا ہے۔ اور یہ اتنی بڑی مونگ پھلی نہیں ہو سکتی۔:(
 

شمشاد

لائبریرین
نالائق اتنا بڑا ہو گیا اور ابھی تک گلہری اور چوہیا میں تمیز نہیں۔ +ہتھوڑا+

اگر گلہری کو پتہ چل گیا تو بہت ناراض ہو گی۔
 

ماوراء

محفلین
شمشاد بھائی، اس کے ہاتھ میں تو اتنی بڑی کوئی چیز ہے۔ مونگ پھلی تو چھوٹی سی ہوتی ہے۔ خیر جو بھی ہے۔۔جانے دیں۔ میں نے کون سا اس سے لے کر کھانی ہے۔:grin:
 

فہیم

لائبریرین
یہاں‌ تو اس سے بھی بڑی بڑی ہوتی ہیں

اتنی کہ ایک میں سے 4 دانے نکل آتے ہیں
آپ نے غالبآ 2 دانوں والی پوسٹ کی ہے
 
Top