مائیکروسافٹ ایکسل میں لائن کو منجمد کیسے کرتے ہیں دیکھئے اس ویڈیو میں
فاخر رضا محفلین اکتوبر 12، 2017 #2 سلام. برائے مہربانی اگر ممکن ہو تو سوفٹویر خرید کر استعمال کریں، ٹرائل ورژن سے بنی وڈیو اچھی نہیں لگی، آگے آپ کی مرضی
سلام. برائے مہربانی اگر ممکن ہو تو سوفٹویر خرید کر استعمال کریں، ٹرائل ورژن سے بنی وڈیو اچھی نہیں لگی، آگے آپ کی مرضی
عبدالقدیر 786 محفلین اکتوبر 12، 2017 #3 فاخر رضا نے کہا: سلام. برائے مہربانی اگر ممکن ہو تو سوفٹویر خرید کر استعمال کریں، ٹرائل ورژن سے بنی وڈیو اچھی نہیں لگی، آگے آپ کی مرضی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پہلے تو شکریہ کہ آپ نے وقت نکال کر ویڈیو کو دیکھا ، اور آپ نے مشورہ دیا اُس کا بھی بہت شکریہ اچھا مشورہ تھا ۔
فاخر رضا نے کہا: سلام. برائے مہربانی اگر ممکن ہو تو سوفٹویر خرید کر استعمال کریں، ٹرائل ورژن سے بنی وڈیو اچھی نہیں لگی، آگے آپ کی مرضی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پہلے تو شکریہ کہ آپ نے وقت نکال کر ویڈیو کو دیکھا ، اور آپ نے مشورہ دیا اُس کا بھی بہت شکریہ اچھا مشورہ تھا ۔