انا لِلہ وانا الیہ راجعون کے سوا ہم اور کیا کرسکتے ہیں۔۔
پاڑہ چنار سے آئی ہوئی ایک خاتون نے ڈاکٹر سمجھ کر مجھ سے زارو قطار روتے ہوئے منت کی کہ انکے زخمی ہونے والے چھوٹے بچے کی مرہم پٹی کروں۔
بچی جس خاتون کی گود میں تھی وہ بھی زخمی ہوئی تھی۔اس خاتون نے کہا کہ ’خدارا میرا علاج نہ کرو مگر بچی کا کرو‘۔
آمین ثم آمین ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ان حکمرانوں پر اپنا عذاب نازل فرما ۔۔ اٰمین
آئیے جانور وں کا تماشہ دیکھیں ۔۔۔
![]()
![]()
![]()
![]()
چلیئے زبان کے چٹخارے کو یہی غنیمت ہے ۔۔
(لعنت مجھ پر )
وجہ کچھ بھی رہی ہو لیکن یہ سلوک اور وہ بھی ایک آٹھ سالہ بچے کے ساتھ انتہائی ظالمانہ ہے۔
لاہور میں ایک 8 سالہ بچے کو استری سے جلا یا گیا۔۔۔۔۔ لعنت مجھ پر
خبر آپ خود تلاش کریں ۔۔ مجھ میں وہ مناظر دیکھنے کی تاب نہیں ۔
مغل بھائی کن کن باتوں پر اور کن کن واقعات پر اپنے آپ پر لعنت بھیجیں گے، یہاں ہم اپنی ماؤں کو بیچ دیتے ہیں، اپنی بہنوں اور بیٹیوں کو زندہ درگور کر دیتے ہیں، اپنی ایمبولینسوں کو آگ لگا دیتے ہیں، بے گناہ لوگوں کو بلاوجہ بم سے اڑا دیتے ہیں۔ کیا ان سے بڑھ کر بھی کچھ ہو سکتا ہے؟
اے خدا کیا ہو رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔
ہم کیوں اپنی جانوں پہ ظلم کرتے پھر رہے ہیں۔۔۔۔۔۔
کیا اس سے آگے بھی کوئی حد ہے ظلم کی
انتہائی افسوسناک ہے![]()
![]()
![]()
ظلم کس قدر بڑھ چکا ہے اور بڑھتا جا رہا ہے ۔ انسان کس درجہ پستی کا شکار ہے![]()
![]()