لائبریری ٹیم میں شمولیت

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
السلام علیکم۔

میں لائبریری ٹیم میں شامل ہونا چاہتا ہوں۔ کتابیں وغیرہ سکین کرنے میں مدد کر سکتا ہوں۔ کیا کوئی میری رہنمائی کرے گا کہ میں اس سلسلے میں کن صاحب سے رابطہ کروں؟
 
قیصرانی

لائبریرین

محترم اس سلسلے میں‌ آخری فیصلہ تو ہماری باس صاحبہ یعنی سیدہ شگفتہ صاحبہ ہی کرتی ہیں۔ رہنمائی وغیرہ کے لئے سب حاضر ہیں۔ براہ کرم باس صاحبہ کو پی ایم کر دیں اور اپنی درخواست پیش کر دیں‌، انشاء اللہ کامیابی ہوگی
 
قیصرانی صاحب! آپ کا بے حد شکریہ۔ میں نے شگفتہ صاحبہ کو درخواست تو کی ہے، دیکھئے کیا کرتی ہیں!!
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top