قصہ ہم لکھیں گے دل بے قرار کا

قیصرانی

لائبریرین
باجو، زیک نے درست کر دیا تھا آپ والا لنک۔ اب اسے دیکھتی رہیں نا

سارہ خان نے کہا:
شکریہ قیصرانی ۔۔ آپ نے میری فرمائش پوری کی وہ بھی اتنی جلدی ۔۔ :)
کتنی کلیکشن ہے آپ کے پاس ۔۔ باجو کا بھی فوراً لے کر آئے ۔۔ زبردست ۔۔۔
کوئی بات نہیں۔ بس یوں سمجھیں کہ کوئی دو ہزار کے برابر وڈیو گانے موجود ہیں
 
محسن حجازی

محفلین
بھئی اس گانے کی ویڈیو اور میوزک کمال ہے۔ خاص طور پر جن خاتون پر فلمایا گیا ہے، معصومیت سے بھرپور چہرہ ہے۔
 
تیشہ

محفلین
سارہ خان نے کہا:
شکریہ قیصرانی ۔۔ آپ نے میری فرمائش پوری کی وہ بھی اتنی جلدی ۔۔ :)
کتنی کلیکشن ہے آپ کے پاس ۔۔ باجو کا بھی فوراً لے کر آئے ۔۔ زبردست ۔۔۔

:cry: تم نے میرے پسند کے سنُے ہی نہیں ابھی تک ؟ :oops: :beating:
 
سارہ خان

محفلین
بوچھی نے کہا:

باجو آپ کی پسند کے سونگس مٰن نے دیکھے ہی ابھی ہیں جو قیصرانی نے لگائے ہیں ۔۔ابھی سن کر بتاتی ہوں کیسے ہیں۔۔۔ :) ۔۔میرا ان میں سے کوئی بھی پہلے نہیں سنا ہوا ۔۔ :?
 
سارہ خان

محفلین
قیصرانی نے کہا:
باجو، زیک نے درست کر دیا تھا آپ والا لنک۔ اب اسے دیکھتی رہیں نا

کوئی بات نہیں۔ بس یوں سمجھیں کہ کوئی دو ہزار کے برابر وڈیو گانے موجود ہیں
اتنے زیادہ گانے ۔۔ قیصرانی کیا ہر وقت گانے ہی سنتے رہتے ہیں آپ ۔۔:p ۔۔۔
مجھے ایک اور بھی گانا چاہیے اگر آپ کے پاس ہو ۔۔ اور زحمت نہ ہوتو پلیز وہ بھی لگا دیں ۔۔ :)
“دشمن نہ رہے دوست نے وہ کام کیا ہے ۔۔“
 
ماوراء

محفلین
قیصرانی۔۔۔آجکل مجھے بھی ایک گانا بہت یاد آ رہا ہے۔ میرا ڈھونڈنے کا دل نہیں کر رہا۔ ذرا میرے لیے بھی ڈھونڈ کر لگانا۔ :p

پاکستانی ہے۔ “اکیلے نہ جانا ہمیں چھوڑ کر تم۔۔۔۔۔۔“
 
قیصرانی

لائبریرین
سارہ خان نے کہا:
اتنے زیادہ گانے ۔۔ قیصرانی کیا ہر وقت گانے ہی سنتے رہتے ہیں آپ ۔۔:p ۔۔۔
مجھے ایک اور بھی گانا چاہیے اگر آپ کے پاس ہو ۔۔ اور زحمت نہ ہوتو پلیز وہ بھی لگا دیں ۔۔ :)
“دشمن نہ رہے دوست نے وہ کام کیا ہے ۔۔“
جی جب پی سی پر موجود ہوتا ہوں تو اکثر وقت گانے ہی سنتا رہتا ہوں۔ اکثر ایسے گانے لگ جاتے ہیں جو پہلے کبھی نہیں سنے ہوتے :?
 
Top