قسطنطین؟

الف عین

لائبریرین
تفسیر ابن جثیر میں آل عمران کی 58 ویں آیت کی تفسیر میں ابن تفسیر نے بغیر کسی حوالے کے لکھا ہے کہ عیسائیت کو مسخ کرنے میں یونانی باد شاہ قسطنطین کا ہاتھ ہے جس نے شہر قسطنطنیہ بنایا تھا۔ تفہیم میں مودودی صاحب کا خیال ہے کہ یہ کام سینٹ پال کا ہے، یا پاولوس کا۔ اس سلسلے میں درست تاریخ کیا کہتی ہے، کوئی اس کا جواب دے سکتا ہے؟
 
Top