مبارکباد فیصل بھائی کو سالگرہ بہت بہت مبارک

سیما علی

لائبریرین
IMG-1884.jpg
IMG-2150.jpg
IMG-2149.png

فیصل عظیم فیصل بھیا
سالگرہ بہت بہت مبارک ہو!اللہ پاک آپ کی زندگی کو اپنی برکتوں سے بھر دے اور آپ کا ہر پل سکون و صحت کا پیامبر ہو۔۔آمین
 
آخری تدوین:
جزاک اللّہ خیرا کثیرا کثیرا ۔ آپ کی دعائیں اور محبتیں بے مثال ہیں ۔ اللہ پاک آپ کی زندگی کو خوشیوں اور آخرت کو رحمتوں سے بھر دے آمین ثم آمین
 

سیما علی

لائبریرین
اللہ پاک آپ کی زندگی کو خوشیوں اور آخرت کو رحمتوں سے بھر دے آمین ثم آمین
آمین الہی آمین
جیتے رہیے شاد و آباد رہیے آمین
اور ساتھ ساتھ شادی کی سالکرہ کی مبارکباد بھی وصول کیجیے ماہا کو بہت ڈھیر ساری دعائیں ❣️
 
سالگرہ بہت مبارک ہو فیصل بھائی :)
بہت شکریہ فہیم ، جزاک اللہ
شکریہ زیک
بہت شکریہ نظامی بھائی
فیصل بھائی میری دعا ہے کہ آپ سلامت رہیں اور شاد آباد رہیں۔
جیتے رہیئے علی اللہ آپ کو اور تمام دیگر بہن بھائیوں کے لئے بھی یہ دعائیں قبول فرمائے۔ آمین ثم آمین
فیصل بھائی، سالگرہ کی ڈھیروں مبارک اور نیک تمنائیں
جزاک اللہ خیرا ۔ روفی بھائی

یہ ساری سازش سیما علی بہن کی ہے ۔ اللہ آپ سب کو اور انہیں اپنی جناب سے اتنا عطا فرمائے کہ آپ راضی ہو جائیں۔
 
سر آپ کو سالگرہ مبارک!
بیٹی ، عزت دی اس کے لئے شکریہ لیکن کیا اس محفل میں بھی مجھے (سر پکارا جانا) قبولنا چاہیئے ؟؟۔ کہ یہ محفل تو میرا گھر ہے اور آپ سب میرے رشتے دار۔ رشتے داروں میں سر کون پکارتا ہے؟؟؟
 
Top