فیصل آباد ولووز چمپئینزلیگ ٹی ٹوینٹی سے باہر

تو جی آ ہی گیا سانپ پٹاری سے باہر۔
انڈین حکومت نے سکیورٹی کا خدشہ ظاہر کرکے پاکستان کی چمپئنز ٹیم کو تقریباَ لیگ سے باہر کر ہی دیا۔
فورم کے تمام انڈین ممبران سے بصد احترام لیکن بات یہ ہے کہ اگر سال کی ابتداء میں انٹرنیشنل ٹیم کو سکیورٹی مل سکتی ہے
اور ایسے ٹورنامنٹ جس میں ملینز ڈالر خرچ ہو رہے ہیں تقریباً 10 ممالک کی چودہ ٹیمز شرکت کر رہی ہیں۔ ایسا بہانہ بنا کر ٹیم تو تورنامنٹ سے آؤٹ کرنا محض بھونڈا مذاق ہی ہے۔
خبر کا لنک
 
آخری تدوین:
Top