فیس بک پر محبتاں ،امریکہ سے ڈاکٹر اوکاڑہ پہنچ گیا

فیس بک پر محبتاں ،امریکہ سے ڈاکٹر اوکاڑہ پہنچ گیا
a7aa41b2-76c5-4b3a-b3fa-f7faabc7da7a.JPG

اوکاڑہ(خصوصی رپورٹ) فیس بک پر رابطہ کے بعد پاکستانی نژاد امریکی ڈاکٹر شادی کیلئے اوکاڑہ پہنچ گیا۔ گزشتہ روز دونوں نے کورٹ میرج کرلی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی نژاد امریکی ڈاکٹر شبیر حسین زیب جو کہ امریکی نیشنل ہولڈر ہیں کا عائشہ صدیقہ سے دو سال قبل فیس بک پر رابطہ ہوا جو کہ محبت میں تبدیل ہوکر آخر کار کورٹ میرج پر منتج ہوا۔
خبر بشکریہ
http://www.khabraingroup.com/detail.aspx?id=528
 

شمشاد

لائبریرین
استعمال پر منحصر ہے مثبت ہے یا منفی۔

بازار میں چُھری ملتی ہے۔ اس کا مثبت استعمال تو یہی ہے سبزی گوشت کاٹ لیا جائے اور منفی استعمال یہ ہے کہ کسی کا گلا کاٹ دیا جائے۔
 
Top