فونٹ سائز اور لائنیں گڈمڈ

hakimkhalid

محفلین
نبیل بھائی، زکریا بھائی اور دیگر ماہرین!
میں نے فورم ٹمپلیٹ میں اپنے طور پر کچھ تبدیلیاں کی ہیں ۔تا کہ تمام یونیکوڈ اردو فورم یکساں نہ دکھائی دیں۔ باقی سب تو ٹھیک ہے۔لیکن اس ٹمپلیٹ میں پوسٹننگ ڈیفالٹ فونٹ کو اگر بڑا کریں تو ptکم ہوکر الفاظ کی سطریں ایک دوسرے سے مل جاتیں ہیں ۔ اس کے حل کا خواہشمند ہوں۔شکریہ

http://worldpeace.ueuo.com/fourm/
 

زیک

مسافر
یہ شاید line-height کی سیٹنگ کی وجہ سے ہو۔ اپنے سٹائل کی سی‌ایس‌ایس فائل میں جہاں آپ نے فونٹ سائز بدلا ہے وہاں line-height بھی بڑھا دیں۔
 
Top