فقیر:اللہ کے نام پر کچھ دے دو۔۔۔ خاتون:ابھی کھانا نہیں بنا۔ فقیر:اچھا باجی!میرا موبائل نمبر لکھ لو،کھانا بن جائے تو مس کال دے دینا۔۔