فصلی دائرے

ابوشامل

محفلین
قیصرانی بھائی! السلام وعلیکم! نیشنل جیوگرافک چینل پر اسی موضوع پر پروگرام میں نے بھی دیکھا تھا، کھیتوں میں بنے یہ ڈیزائن جیومیٹری کا عظیم شاہکار ہیں۔ دل بے اختیار کہہ اٹھا بہت اعلٰیٓ!!!

تصاویر شیئر کرنے کا بہت شکریہ، :D اس حوالے سے کوئی معلومات دے سکتے ہیں؟
 
قیصرانی

لائبریرین
زیک: میں نے واقعی میل گبسن کی یہ والی فلم نہیں دیکھی :? کیا کچھ وضاحت کر سکتے ہیں اس فلم کے بارے؟
 
قیصرانی

لائبریرین
ابوشامل نے کہا:
قیصرانی بھائی! السلام وعلیکم! نیشنل جیوگرافک چینل پر اسی موضوع پر پروگرام میں نے بھی دیکھا تھا، کھیتوں میں بنے یہ ڈیزائن جیومیٹری کا عظیم شاہکار ہیں۔ دل بے اختیار کہہ اٹھا بہت اعلٰیٓ!!!

تصاویر شیئر کرنے کا بہت شکریہ، :D اس حوالے سے کوئی معلومات دے سکتے ہیں؟
وعلیکم السلام۔ پسندیدگی کا شکریہ۔ جہاں تک معلومات کا تعلق ہے تو معلومات تو بے شمار دے سکتا ہوں لیکن کسی بھی قسم کی معلومات کی سند کے سلسلے میں بالکل معذور ہوں کیونکہ ہر ایک رائے دوسری کی نفی کرتی ہے۔ کیا وکی پیڈیا پر یہ مضمون دیکھا؟

http://en.wikipedia.org/wiki/Crop_circle
 
ظفری

لائبریرین
قیصرانی نے کہا:
زیک: میں نے واقعی میل گبسن کی یہ والی فلم نہیں دیکھی :? کیا کچھ وضاحت کر سکتے ہیں اس فلم کے بارے؟

یار اس مووی میں اس بات کو تقویت دی گئی ہے کہ ایلینز کا وجود ہے اور اس کو لکھنے والا انڈین رائٹر Shyamalan ہے ۔ جس نے Six Sence اور Unbreakable کی بھی اسٹوری لکھی تھی ۔
 
Top