فردوس بریں اردو ویب وکی پر

نبیل

تکنیکی معاون
میں نے تجرباتی طور پر لائبریری کا مواد وکی پیڈیا پر شفٹ کرنا شروع کر دیا ہے اور یوں وکی کی functionality بھی چیک ہو رہی ہے۔ یہ کام میری توقعات کے مطابق بہت آسان ہے۔ میں جلد ہی اس بارے میں پوسٹ کرکے آپ دوستوں کو وکی پر کونٹینٹ پبلش کرنے کے بارے میں بتاؤں گا۔

سب سے پہلے میں نے شاکر کا ٹائپ کیا ناول فردوس بریں وکی پیڈیا پر یہاں رکھا ہے۔ ابھی اس میں بہتری کی گنجائش ہے لیکن وکی پیڈیا کا فائدہ یہ ہے کہ اس پر ایک مرتبہ مواد رکھنے کے بعد اسے بتدریج بہتر بنایا جا سکتا ہے۔

اس صفحے پر آپ کو وکی پیڈیا پر لائبریری سے متعلقہ زمرہ جات نظر آئیں گے۔ جیسا کہ آپ دیکھ سکتے ہیں، یہ محض روابط ہیں۔ آپ چاہیں تو خود سے ان روابط میں کمی بیشی کر سکتے ہیں۔ میں ایک اور پوسٹ میں اس کی وضاحت کروں گا۔
 
Top