فراز بینک میں ڈاکہ ڈالنے گیا

بابا حاجی

محفلین
فراز بینک میں ڈاکہ ڈالنے گیا اور بولا
عرض کیا ہے .....
تقدیر میں جو ہے وہ ملے گا .
کوئی اپنی جگہ سے نہیں ہلے گا.
اپنے کچھ خواب میری آنکھوں سے نکال دو.
جو کچھ بھی ہے جلدی سے اس بیگ میں ڈال دو .
بہت کوشیش کرتا ہوں تیری یاد کو بھلانے کی .
کوئی ہوشیاری مت کرے پولیس کو بولانے کی...
دل کا آنگن تیرے بنا ویران پڑا ہے....
جلدی کرو باہر غالب پریشان کھڑا ہے ....
 
Top