غلام علی غالب + صوفی تبسم

ساجد

محفلین
دبیرالملک ،نجم الدولہ مرزا اسداللہ بیگ خان غالب کی برسی گزرے کل بڑی خاموشی سے گزر گئی۔ فارسی اور اردو کی اس نابغہ روزگا ر ہستی کا ایک خوبصورت کلام صُوفی تبسم کے پنجابی میں منظوم ترجمے کے ساتھ ملاحظہ فرمائیے​
 
Top