عیدی نہیں دیتے

محمد فہد

محفلین
سب کیا دھرا اگر مجبوری پر ڈال دیں تو پھر"عیدی" کا تسلسل ٹوٹے کیسے، مجبوری سے پہلے عملی منزل نہیں ملتی یا بس انتظار ہوتا ہے، اس مجبوری کی "نوبت" کا لوگ عیدی دیتے ہیں یا پھر ان سے زبردستی لی جاتی ہے اگر زبردستی لی جاتی ہے مجبوری کا "تعین" کیسے ہوگا اور جب لوگوں کے پاس مجبوری میں "عیدی" دینے کی کوئی حقیقت نہیں ہے تو اسکو دلیل کیسے مانیں، اور اگر یہ مفروضہ ہے تو اس میں حقیقت نہیں اور اگر حقیقت ہے تو اسکی وضاحت فرمادیں۔۔
 
Top