عزت نفس

نظام الدین

محفلین
ہمارے مسئلے اور ہماری پریشانیاں بھی راز ہی ہوتی ہیں۔ ان کا دوسروں کے سامنے اشتہار نہیں لگاتے! جو انسان اپنے آنسو دوسروں سے صاف کرواتا ہے وہ خود کو بے عزت کردیتا ہے اور جو اپنے آنسو خود پونچھتا ہے وہ پہلے سے بھی مضبوط بن جاتا ہے۔

(نمرہ احمد کے ناول ’’جنت کے پتے‘‘ سے اقتباس)
 

آوازِ دوست

محفلین
ہمارے مسئلے اور ہماری پریشانیاں ہماری زندگی کے کھیل کا ڈھیلا ڈھالا سا سکرپٹ ہیں اور ہم اپنے کردار سے اِس میں کرب و یاس کے رنگ بھر کے اِسے ایک ہمیشہ یاد رہنے والا شاہکار بنا دیتے ہیں :)
 
Top