مبارکباد عبدالصمد چیمہ کے اردو محفل میں پانچ سال

جاسمن

لائبریرین
عبدالصمدچیمہ ایک پُرخلوص دل کے مالک ہیں۔ بہت پیاری باتیں کرتے ہیں۔ آپ اکثر انھیں کھیل و مشاغل کے زمروں میں دیکھتے ہوں گے۔ حاضر جواب بھی بہت ہیں۔ اردو میں ماسٹرز ہیں اور آگے پڑھنے کے مصمم ارادے رکھتے ہیں۔
آج انھیں اردو محفل میں آئے پانچ سال مکمل ہوئے۔ مبارک ہو آپ کو۔
اللہ پاک آپ اور آپ سے متعلق سب لوگوں کو دونوں جہانوں میں کامیاب کرے
ڈھیروں خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے۔ اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ آمین!
ثم آمین!
 
عبدالصمدچیمہ

بہت شکریہ۔
آمین۔
اللہ پاک اُردو محفل کے سب ممبرز کے لیے آسانیاں پیدا فرمائیں۔ آمین۔
 
عبدالصمدچیمہ

لائبریرین
عبدالصمدچیمہ ایک پُرخلوص دل کے مالک ہیں۔ بہت پیاری باتیں کرتے ہیں۔ آپ اکثر انھیں کھیل و مشاغل کے زمروں میں دیکھتے ہوں گے۔ حاضر جواب بھی بہت ہیں۔ اردو میں ماسٹرز ہیں اور آگے پڑھنے کے مصمم ارادے رکھتے ہیں۔
آج انھیں اردو محفل میں آئے پانچ سال مکمل ہوئے۔ مبارک ہو آپ کو۔
اللہ پاک آپ اور آپ سے متعلق سب لوگوں کو دونوں جہانوں میں کامیاب کرے
ڈھیروں خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے۔ اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ آمین!
ثم آمین!
خیر مبارک
 
سیما علی

لائبریرین
عبدالصمدچیمہ ایک پُرخلوص دل کے مالک ہیں۔ بہت پیاری باتیں کرتے ہیں۔ آپ اکثر انھیں کھیل و مشاغل کے زمروں میں دیکھتے ہوں گے۔ حاضر جواب بھی بہت ہیں۔ اردو میں ماسٹرز ہیں اور آگے پڑھنے کے مصمم ارادے رکھتے ہیں۔
بہت بہت مبارک ہو بھائی ۔ایک ایک بات سچ ۔اللہ پاک کامیابیاں عطا فرمائے ۔۔آمین
 
Top