عالمگیر کی غزل سرائی

ہما

محفلین
اتنے عرصے بعد عالمگیر کو گاتے دیکھ کر بُہت اچھا لگا۔۔۔۔شکریہ ظفری صاحب!
 

F@rzana

محفلین
شکریہ ظفری

عالمگیر کا جادو ایک زمانے میں پاکستانی میوزک پر سر چڑھ کر بولتا تھا، ان کئی غزلیں میرے پاس بھی ہیں کبھی اپ لوڈ کرسکی تو ضرور سنواؤں گی۔
 
Top