! طالبان کا پاکستان میں‌ رول !

arifkarim

معطل
Taliban II, The Revival کے نام سے ایک روسی ہدایت کار نے پاکستان میں طالبان کے رول سے متعلق دستاویزی فلم جاری کی ہے۔ جو کہ صرف ویب پر ہی مہیا ہے۔

یہ ڈاکومنٹری 2007 میں ریلیز ہوئی تھی، جب سابقہ صدر پرویز مشرف قبائلی علاقہ جات؛ وزیرستان میں ''طالبان'' کا مقابلہ کر رہے تھے۔

اس فلم میں پاکستانی تبصرہ نگاروں کے انٹرویوز کے علاوہ کچھ ایسے کٹس بھی ہیں جو شاید آپنے پہلے کبھی نہ دیکھے ہوں!

کیا یہ فلم طالبان کا اصل چہرہ دکھاتی ہے یا یہ ایک اور پروپیگنڈا مووی ہے؟ فیصلہ آپ کے ہاتھ میں ہے۔۔۔۔:rolleyes:

ٹریلر:
[ame="http://www.youtube.com/watch?v=JZ4F2C7K1MQ"]YouTube - Taliban II, The Revival (???????? ??, ? ??????????)[/ame]
 

بلال

محفلین
یوں تو میرے نیٹ کی سپیڈ اتنی اچھی نہیں لیکن پھر بھی یہ ویڈیو دیکھنے کے لئے رات کے اس پہر ڈاؤن لوڈ کر رہا ہوں۔۔۔
 

طالوت

محفلین
مووی ڈاونلوڈ کرنے کا لینک کیا ہے ؟ اور کیا یہ انگریزیزبان میں ہے ؟ یا روسی زبان میں ؟
وسلام
 

arifkarim

معطل
مووی ڈاونلوڈ کرنے کا لینک کیا ہے ؟ اور کیا یہ انگریزیزبان میں ہے ؟ یا روسی زبان میں ؟
وسلام

بھائی میں آپ کو ٹورنٹ کا لنک تو دے سکتا ہوں، لیکن شاید اسکی اجازت نہیں ہے یہاں پر۔ آپ اس فلم ٹائٹل کو گوگل پر سرچ کرو۔۔۔۔۔ شروع میں ہی لننک مل جائے گا،

مووی رشین زبان میں ہے لیکن نیچے انگلش لکھی ہے۔ انٹرویوز انگلش، اردو اور عربی میں ہیں
 
Top