ضرور پڑھیئے

پاکستانی

محفلین

pic11478wl4.jpg

 

جاویداقبال

محفلین
السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

پاکستانی بھائی، مجھے کوکچھ نظرنہیں آرہاہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :cry:
تومیں کیاپڑھوں۔ :roll:



والسلام
جاویداقبال
 

زیک

مسافر
مگر یہاں مغربی کلچر کا تو کوئی نام و نشان نہیں۔ یہ سب تو ہمارے اپنے نامور مصنفین کی تحریریں ہیں۔ کیا یہ پاکستانی ادب نہیں؟ کیا یہ ہمارا کلچر نہیں؟
 

نبیل

تکنیکی معاون
زکریا، آخر سکول کے نصاب میں اس طرح کی تحریری شامل کرکے کیا ایجوکیشن دی جا رہی ہے؟ اور اسے ہمارا کلچر کیسے قرار دیا جا سکتا ہے؟
 

زیک

مسافر
ہمارا کلچر یہ اس طرح ہے کہ جو افسانے اور دیگر تحریریں اس نصاب کی کتاب میں شامل ہیں سب مشہور و معروف پاکستانیوں کی لکھی ہوئی ہیں۔ اشفاق احمد، سعادت حسن منٹو وغیرہ۔

پاکستانی: یہ خبر کچھ پرانی نہیں؟ مجھے یاد پڑتا ہے کہ کچھ ماہ قبل اس کتاب پر احتجاج ہوا تھا اور حکومت نے برٹش کونسل کو کہا تھا کہ کتاب نصاب سے نکال دی جائے۔
 

زیک

مسافر
نوٹ کریں کہ میں نے اس بات پر کوئی رائے نہیں دی کہ ایسی کہانیاں او لیول کے نصاب میں شامل ہونی چاہئیں یا نہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ دو چار جملوں کے اقتباسات پراعتراض کرنا کافی آسان ہے۔ یہ تو کتاب پڑھ کر ہی معلوم ہو گا کہ اس سب کا context کیا ہے اور یہ appropriate ہے یا نہیں۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
ویسے بھی یہ ملت اور امت نام کے اخباروں کی خبریں کچھ مشکوک ہی ہوتی ہیں۔ اصل معاملے کی تحقیق کی جائے تو کچھ اور ہی سامنے آتا ہے۔
 
Top