صوفی غلام مصطفیٰ تبسم: چند یادیں

عاطف بٹ

محفلین
14_01.jpg
 
نایاب

لائبریرین
حق مغفرت فرمائے آمین
بلاشک اک عظیم شخصیت جو اپنی تحریروں کی صورت تا ابد زندہ و جاوید رہے گی ۔
بہت شکریہ شراکت پر محترم بٹ بھائی
 
تلمیذ

لائبریرین
یہ لوگ اردو اور فارسی ادب کے ماتھے کا جھومر ہیں۔عام طور پر لوگ کہتے ہیں کہ قابل ہستیوں کا فقدان کبھی نہیں ہوتا، کسی ایک کے اس دنیا سے چلے جانے کے بعد مزید لوگ آ جاتے ہیں۔ لیکن یہ بات میرے دل کو نہیں لگتی۔ یہ وہ سنہرے لوگ ہیں کہ جن کے جانے سے پیدا شدہ خلا کبھی پر نہیں ہو سکتا۔ غالب کی فارسی غزل کا جو ترجمہ (میرے شوق دا نئیں اعتبار تینوں، آ جا ویکھ میرا انتظار آجا) صوفی صاحب کر گئے ہیں، میرے خیال میں تو اس معیار تک پہنچنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں۔ یہی بات ان کے باقی اوصاف کے بارے میں کہی جا سکتی ہے۔
بٹ جی، یہ شاندار کالم شئیر کرنے کے لئے شکریہ!
 
حسان خان

لائبریرین
اسی دھاگے کی مناسبت سے ایک بات پوچھتا چلوں:
اے پتر ہٹاں دے نئیں وکدے

یہاں ہٹاں دے کا کیا مطلب ہے؟
 
تلمیذ

لائبریرین
اسی دھاگے کی مناسبت سے ایک بات پوچھتا چلوں:
اے پتر ہٹاں دے نئیں وکدے

یہاں ہٹاں دے کا کیا مطلب ہے؟

دکان کو پنجابی میں' ہٹی' کہتے ہیں۔ ہٹی کا اسم مکبر 'ہٹ' ہوتا ہے۔ 'ایہہ پُتر ہٹاں تے نئیں وکدے'۔ یعنی یہ سپوت دوکانوں پر نہیں بکتے۔
 
فلک شیر

محفلین
دکان کو پنجابی میں' ہٹی' کہتے ہیں۔ ہٹی کا اسم مکبر 'ہٹ' ہوتا ہے۔
حسان! شو کمار بٹالوی کی دو لائنیں سنیے،کہ
ایہہ جاندیاں، کجھ شوخ جیہے​
رنگاں دا ہی تصویراں ہے​
جد ہٹ گئے اسی عشقے دی​
مُل کر بیٹھے تصویراں دا​
 
عاطف بٹ

محفلین
یہ لوگ اردو اور فارسی ادب کے ماتھے کا جھومر ہیں۔عام طور پر لوگ کہتے ہیں کہ قابل ہستیوں کا فقدان کبھی نہیں ہوتا، کسی ایک کے اس دنیا سے چلے جانے کے بعد مزید لوگ آ جاتے ہیں۔ لیکن یہ بات میرے دل کو نہیں لگتی۔ یہ وہ سنہرے لوگ ہیں کہ جن کے جانے سے پیدا شدہ خلا کبھی پر نہیں ہو سکتا۔ غالب کی فارسی غزل کا جو ترجمہ (میرے شوق دا نئیں اعتبار تینوں، آ جا ویکھ میرا انتظار آجا) صوفی صاحب کر گئے ہیں، میرے خیال میں تو اس معیار تک پہنچنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں۔ یہی بات ان کے باقی اوصاف کے بارے میں کہی جا سکتی ہے۔
بٹ جی، یہ شاندار کالم شئیر کرنے کے لئے شکریہ!
بالکل صحیح کہا آپ نے سر۔
بہت شکریہ
 
Top