شاید کسی لکیر میں لکھا ہو میرا نام اے دوست اپنا ہاتھ مجھے دیکھنے تو دے (امجد اسلام امجد)
نظام الدین محفلین فروری 28، 2015 #1 شاید کسی لکیر میں لکھا ہو میرا نام اے دوست اپنا ہاتھ مجھے دیکھنے تو دے (امجد اسلام امجد)
محمداحمد لائبریرین فروری 28، 2015 #2 شاید کوئی لکیر اُسے مجھ سے چھین لے اس خوف سے وہ میرا ہاتھ دیکھتا نہیں شاعر : فی الحال نامعلوم