شاعری

ذوالقرنین

لائبریرین
poetry.jpg
شاعر کسی کو شکار نہیں کرتا بلکہ وہ نازک احساسات کو جنم دیتا ہے۔ خوشبو کو کسی نے نہیں دیکھا لیکن شاعر خوشبو کی تصویر اتار لیتا ہے۔ ایسا کون ہے جو دکھی نہیں ہوتا مگر ہر شخص اپنے دکھ کو بیان نہیں کر سکتا جبکہ شاعر اس کی تڑپ، اس کی سسک کو اس طرح بیان کرتا ہے کہ پڑھنے والا بے اختیار کہہ اٹھتا ہے ہاں! یہی میرے دل کی آواز ہے۔
اسی کو شاعری کہتے ہیں۔
(میری ڈائری)
 

ذوالقرنین

لائبریرین
بہت شکریہ شمشاد بھائی! آپ نے ہمیشہ رہنمائی کی ہے۔ میں نے 2008 تک باقاعدگی سے ڈائری لکھتا رہا۔ بعد میں مواقع بہت کم ملے۔ اردو محفل کے سکول میں بھی اپنے ڈائری سے نکال کر لکھتا رہتا ہوں۔
 

شمشاد

لائبریرین
بڑی خوشی کی بات ہے۔ اب اپنی ڈائری سے ضرور شریک محفل کریں۔ تاکہ ہم بھی مستفیذ ہوں۔
 
Top