سوانح عمری فردوسی صفحہ 60

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
2qnqps6.jpg
 

قیصرانی

لائبریرین
۱۳۔ تائے خطاب کا استعمال مثلاً،

ع۔ ہزارانت کو دک دہم نوش لب، یعنے ہزاران ترا،

چو آئی خیان کت مراددو ہوا است، یعنی کہ ترا

۱۴۔ ورا بمعنے اورا۔

جور ستم و راید دید خیرہ بماند یعنے چور ستم اور ادید،

۱۵۔ ازو کے بجائے ازوی۔

برما در آمد بہ پرسید از وی، بدو گفت گستاخ بامن بگوی

۱۶۔ ازیر، بجائے ازین رو،

ع ازیراسرت ز آسمان برتر است، یعنی ازین رو،

۱۷۔ آزمائش کے بجائے آزمون۔

نہادی برودست را آزمون شکم برزمین برنہادی ہیون

۱۸۔ میم متکلم کا حذف۔

اگر من نہ رفتے بہ ماژندان یعنے اگر من نہ رفتمے،

ان تصرفات کے علاوہ سینکڑوں الفاظ ہیں جو بالکل متروک ہو گئے یا ان کی صورتیں بدل گئیں یا اُنکے بجائے اور الفاظ استعمال میں ہیں۔ مختصراً چند الفاظ ذیل میں درج ہیں۔

لفظ معنے لفظ معنے

ویژہ خاص تال و مال ریزہ ریزہ

مر شمار تخش تیر

۔۔۔ حالا ترک کلاہ آہنی

ایرر اینجا ترنگ صدای کمان

آخُر اصطبل تلاش پراگندہ

آفرین زینت و آرایش تنگ آمدن نزدیک آمدن

۔۔۔ برق جوال فر فیست کہ از پشم بافند
 

حسان خان

لائبریرین
۱۳۔ تائے خطاب کا استعمال مثلاً،

ع۔ ہزارانت کودک دہم نوش لب، یعنے ہزاران ترا،

چو آئی چنان کِت مراد و ہوا است، یعنی کہ ترا

۱۴۔ ورا بمعنے او را۔

چو رستم ورا دید خیرہ بماند یعنے چو رستم او را دید،

۱۵۔ ازو کے بجائے ازوی۔

بر ما درآمد بہ پرسید ازوی،
بدو گفت گستاخ بامن بگوی

۱۶۔ ازیرا بجائے ازین رو،

ع ازیرا سرت ز آسمان برتر است، یعنی ازین رو،

۱۷۔ آزمایش کے بجائے آزمون۔

نہادی برو دست را آزمون
شکم بر زمین برنہادی ہیون

۱۸۔ میم متکلم کا حذف۔

اگر من نہ رفتے بہ ماژندان یعنے اگر من نہ رفتمے،

ان تصرفات کے علاوہ سینکڑوں الفاظ ہیں جو بالکل متروک ہو گئے یا ان کی صورتیں بدل گئیں یا اُنکے بجائے اور الفاظ استعمال میں ہیں۔ مختصراً چند الفاظ ذیل میں درج ہیں۔

لفظ معنے لفظ معنے

ویژہ خاص تال و مال ریزہ ریزہ

مر شمار تخش تیر

ایدون حالا ترک کلاہ آہنی

ایدر اینجا ترنگ صدای کمان

آخُر اصطبل تلاش پراگندہ

آفرین زینت و آرایش تنگ آمدن نزدیک آمدن

آذرگشسپ برق جوال ظر فیست کہ از پشم بافند
 

حسان خان

لائبریرین
اگر یہ نامانوس الفاظ کی فہرست جدولی انداز میں لکھی جائے تو پڑھنے والوں کے لیے آسانی رہے گی۔
 
Top