سوال

کیا آپ کو وائلڈ لائف میں دلچسپی ہے اگر ہے تو کتنی ہے یا نہیں کیا آپ میرے ساتھ مل کر ا


  • Total voters
    6

عزیزامین

محفلین
کیا آپ کو وائلڈ لائف میں دلچسپی ہے اگر ہے تو کتنی ہے یا نہیں کیا آپ میرے ساتھ مل کر اس کام میں ساتھ دیں گے یا نہیں شکریہ
 

فہیم

لائبریرین
لو جی کرلو گل

ایک تو اتنی محنت سے یہ ویڈیو لایا آپ کے لیے کیونکہ آُپ کو وائلڈ لائف سے دلچسپی ہے۔
اور آپ کہہ رہے ہیں کہ یہ غیر اخلاقی ویڈیوز ہیں:(

ویسے کوئی مجھے بتائے تو یہ کیسے غیر اخلاقی ہیں:rolleyes:

میرے دوست یہ وائلڈ لائف ہے:rolleyes:
 
Top