سندھ ہائیکورٹ میں وکیل نے مشرف پر جوتا پھینک دیا

عاطف بٹ

محفلین
1127.gif

1131.gif
ربط 1 ، ربط 2
 
اس کو کہتے ہیں مکافات عمل
جو جیسی کرے گا ویسی بھرے گا
ورنہ بینظیر بھٹو اور نوازشریف بھی جلاوطنی کے بعد واپس آئے مگر ان کا والہانہ استقبال کیا گیا
 
اس گندے کردار نے پاکستان کو جس نہج پر پہنچایا اور یہ حال کیا محض اپنے اندرونی خوف اور لالچ کی وجہ سے، اس کو تو پاکستان کی ہوا بھی نصیب نہیں ہونی چاہیے تھی۔ حیرت اس بات کی ہے کہ مفرور اور مطلوب کی ضمانت کیسی۔
 
Top