سر سید احمد خاں کے کارنامے

آپ لوگوں نے سر سید احمد خاں کے بہت سے کارنامے اور تعریفیں پڑھی ہوں گی مگر زیر نظر تحریر میں ایسی نادر تعریفیں ہیں جو نہ پہلے کسی نے سوچی نہ کی۔

431219_10150611201250687_521975686_9561070_989008891_n.jpg
 

محمداحمد

لائبریرین
یعنی محب بھائی، پہلے ہی یہ کام کر چکے ہیں۔ :oops:

انتظامیہ کے حضرات سے درخواست ہے کہ یا تو یہ تھریڈ حذف کردیں یا پہلے والی میں ضم کردیں۔
 

ظفری

لائبریرین
محب علوی ۔۔۔۔ کچھ عرصے پہلے یہی سوالنامہ میرے بھائی نے فیس بک پر شئیر کیا تھا ۔ پڑھکر بہت ہنسی آئی تھی۔ کیونکہ اسی طرح کا کچھ کام ہم بھی ماضی میں کرچکے تھے ۔ ( اس کا احوال پھر کبھی ) ۔ اس کے علاوہ میرے بھائی نے ایک اور پکچر بھی شئیر کی تھی ۔ وہ بھی کسی امتحان کا پرچہ تھا ۔ ملاحظہ فرمایئے ۔

untitled.jpg
 
Top