زُما، مالیبو اور سانتا مونیکا بیچ ( کیلی فورنیا)

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
:lol::lol:
وہ سامنے ساحل ِ سمندر کے کنارے پر جو نظر آرہے ہیں ان سے بھی یہی ناراضگی چل رہی ہوگی کہ مجھے کسی نے کیوں یاد نا رکھا :confused::lol::lol::lol:
اور جس نے تصویر بنائی ہوگی اس سے بھی ناراضگی چل رہی ہوگی کہ مبارکباد کیوں نہیں دی :confused:
اسی لئے منہ موڑ رکھا ہے :lol::lol:
منہ موڑنے سے بھی کیا ؟ جن سے نہیں بھی موڑ رکھا ہوگا نارضگی تو پھر بھی چلتی ہی ہوگی :-P لپیٹے میں سبھی آتے ہونگے :lol::lol:

:)
:)
:grin: :grin:
:) :)
:)


او گاڈ بوچھی ، کمال ہیں آپ سچی سے :) :grin: یہاں میرے کمرے میں امی ابو ، بہن بھابھی سب بیٹھے ہوئے اور مجھے یہ آپ کی پوسٹ پڑھ کر اہنی ہنسی روکنا مشکل ہو گئی ۔

افف :)

تفسیر بھائی اب آپ کی تو خیر نہیں ہے :) آپ نے بھی تو کمال کیا ناں :)
 

تفسیر

محفلین
بڑے بھیا ، کچھ اور جگہوں کی تصاویر بھی یہاں پوسٹ کریں پلیز !
آنے والے ویک اینڈ میں انشااللہ۔

[line]
تفسیر بھائی اب آپ کی تو خیر نہیں ہے آپ نے بھی تو کمال کیا ناں

چھوٹی بہن ہیں ۔۔۔ کیا کروں پیار آتا ہے۔ ورنہ ۔۔۔:)
ویسے مجھے بھی مزا آتا ۔۔۔ اور میری طرف سے مکمل اجازت ہے ۔
اگر ہاتھا پائی کرنی ہے تو میدان میں آجائیں ۔ دیکھوں کتنی بہادر ہیں:hmm:
میں نے کیا کردیا :)۔
میں نے تو جیت کر بھی ہار مان لی۔ اور ہار مان کے بھی بہنوں کو جیت کیاteeth_smile

خیر اب اگلے ہفتہ ملاقات ہوگی ۔ اس ہفتہ کے ہنگامے دانشکدہ پرنہیں لکھا۔
 

تفسیر

محفلین
ایک ہی ننھا منا ہے کیا؟ ویسے ابھیشک کی طرح نہیں اکشے کمار کی طرح لگ رہا ہے۔:p

ہاں میرا اکلوتا ہے teeth_smile
یہاں Santa Barbara State University میں Molecular Biology میں Phd. کررہاہے ۔Santa Barbara یہاں سے 60 میل کے فاصلہ پر ہے ۔
یونیورسٹی بیچ پر ہے شاید اسی لئے چنی ہے۔teeth_smile
 

تیشہ

محفلین
:)
:)
:grin: :grin:
:) :)
:)


او گاڈ بوچھی ، کمال ہیں آپ سچی سے :) :grin: یہاں میرے کمرے میں امی ابو ، بہن بھابھی سب بیٹھے ہوئے اور مجھے یہ آپ کی پوسٹ پڑھ کر اہنی ہنسی روکنا مشکل ہو گئی ۔

افف :)

تفسیر بھائی اب آپ کی تو خیر نہیں ہے :) آپ نے بھی تو کمال کیا ناں :)



zzzbbbbnnnn.gif
 

ابوشامل

محفلین
تفسیر صاحب! اتنی اچھی تصاویر شیئر کرنے کا بہت شکریہ۔ کبھی موقع ملے تو مزید تصاویر شیئر کیجیے گا۔
 
Top