رار فائل کے پاسورڈ کو ختم کرنے والا سافٹوئیر چاہئے

السلام علیکم
دوستو مجھے ایک ایسے پروگرام کی ضرورت ہے جو کہ رار فائل سے پاسورڈ کو ختم کرسکے اگر میری یہ پوسٹ نامناسب ہے تو منتظمین سے معذرت کے ساتہ کہ آپ اسکو ڈیلیٹ کرسکتے ہیں
 
Top