آسمانوں سے زمینوں پہ جواب آئے گا ایک دن رات ڈھلے یوم حساب آئے گا نجیب احمد
جاسمن لائبریرین فروری 25، 2020 #81 آسمانوں سے زمینوں پہ جواب آئے گا ایک دن رات ڈھلے یوم حساب آئے گا نجیب احمد
جاسمن لائبریرین فروری 25، 2020 #82 اگر چلتے چلے جائیں گے یوں ہی چاند کے پیچھے تو پھر یہ رات گزرے گی، نہ گھرجائیںگے ہم دونوں سردار سلیم
جاسمن لائبریرین ستمبر 3، 2020 #83 جب رات کے پردے سے پھر رات نکل آئے اُس وقت کدھر ہو گا،جو اہلِ نظر ہوگا؟
مومن فرحین لائبریرین ستمبر 3، 2020 #84 رات جب جمع تھے دکھ دل میں زمانے بھر کے آنکھ جھپکا کے غم یار نے خلوت چاہی
عرفان احمد محفلین اکتوبر 2، 2020 #85 محمد تابش صدیقی نے کہا: بن ترے کوئی شب کہاں گزری تو نہ آیا تو تیرے خواب آئے نظرؔ لکھنوی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ واہ جی آہ
محمد تابش صدیقی نے کہا: بن ترے کوئی شب کہاں گزری تو نہ آیا تو تیرے خواب آئے نظرؔ لکھنوی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ واہ جی آہ
مومن فرحین لائبریرین اکتوبر 3، 2020 #86 شب کی تنہائی میں اب تو اکثر گفتگو تجھ سے رہا کرتی ہے ہم نے دیکھی ہے وہ اجلی ساعت رات جب شعر کہا کرتی ہے پروین
شب کی تنہائی میں اب تو اکثر گفتگو تجھ سے رہا کرتی ہے ہم نے دیکھی ہے وہ اجلی ساعت رات جب شعر کہا کرتی ہے پروین
سیما علی لائبریرین فروری 6، 2022 #90 کیسے اُڑتے ہوئے لمحوں کا تعاقب کیجیے دوستو! اب تو یہی فکر ہے دن رات ہمیں شیکب جلالی
سیما علی لائبریرین فروری 23، 2022 #91 وقت سے کیا گلہ کروں یاؔور دن ہے باہر، تو رات کمرے میں یاور ماجد