نویں سالگرہ رائے شماری: کم گو محفلین

آپ کے خیال میں کم گو محفلین کون ہیں؟ (زیادہ سے زیادہ تین لوگوں کا انتخاب کیجئے)

  • صائمہ شاہ

    Votes: 8 22.2%
  • اوشو

    Votes: 9 25.0%
  • سعادت

    Votes: 18 50.0%
  • طارق شاہ

    Votes: 17 47.2%
  • نایاب

    Votes: 3 8.3%
  • حسان خان

    Votes: 19 52.8%
  • سید ذیشان

    Votes: 5 13.9%
  • محمود احمد غزنوی

    Votes: 5 13.9%

  • Total voters
    36
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .

محمداحمد

لائبریرین
آج کل میں ان ایکشن بھی تو ہوں ۔۔ کیوں ؟؟

محفل کا یہ ایوارڈ پاکستانی موبائل کمپنیوں کی تشہیری مہمات کی طرح ہے۔

جن کے نمبر ایک مہینے سے بند ہیں اُن کےلئے انعامات ہی انعامات۔ اور جن کے نمبر گذشتہ پانچ سات سال سے آن ہیں ۔ اُن کے لئے کچھ بھی نہیں۔ :) :) :)

کچھ دن اور سم بند رکھنی چاہیے تھی آپ کو۔ :p
 

عمر سیف

محفلین
محفل کا یہ ایوارڈ پاکستانی موبائل کمپنیوں کی تشہیری مہمات کی طرح ہے۔

جن کے نمبر ایک مہینے سے بند ہیں اُن کےلئے انعامات ہی انعامات۔ اور جن کے نمبر گذشتہ پانچ سات سال سے آن ہیں ۔ اُن کے لئے کچھ بھی نہیں۔ :) :) :)

کچھ دن اور سم بند رکھنی چاہیے تھی آپ کو۔
غلطی ہوگئی ہم سے ۔۔ آئندہ خیال رکھیں گے ۔:p
 

قیصرانی

لائبریرین
Top