دیوالیہ

طمیم

محفلین
ملازمت کا اُمید وار اپنی پرانی فرم کی بہت تعریف کررہا تھا کہ پرانی فرم ہمیں‌ بچوں کی تعلیم کا الگ خرچ دیتی تھی۔ فلیٹ کا کرایہ ، ڈاکٹر کا خرچ بھی دیا کرتی تھی اور چھ ماہ کا بونس بھی دیتی تھی۔
مینیجر نے پوچھا: پھر تم نے وہ نوکری کیوں چھوڑی؟
اُمید وار نے کہا: میں نے نہیں چھوڑی جناب ! وہ فرم ہی دیوالیہ ہوگئی تھی۔
حوالہ : http://www.iqbalcyberlibrary.net/Urdu-Books/969-416-208-004/p0011.php
 
Top