مبارکباد دیساں دا راجہ۔۔۔ پیارے فہیم بھیا۔۔۔ شادی مبارک

رانا

محفلین
بہت بہت مبارک ہو فہیم بھائی۔ :rose:
اللہ تعالیٰ آپ اور بھابی کی زندگی میں بہت خوشیاں لائے۔:rainbow:
حیرت ہے کہ اکتوبر کا دھاگہ ہے میں سمجھ رہا تھا اس میں میرا پیغام ہوگا لیکن نہیں ہے۔ دیر سے مبارک باد پر ناراض نہیں ہونا فہیم بھائی۔:redheart:
 
فہیم

لائبریرین

آپ کی محبتوں کا بے حد شکریہ رانا بھائی :)
 
Top