دہشت گرد ۔

جہانزیب

محفلین
ایک تازہ خبر کے مطابق مریم ویبسٹر اور آکسفورڈ‌ ڈکشنری میں‌ دہشت گرد کی نئی تعریف مندرجہ ذیل ہو گی ۔

Michael Palin, publisher of Oxford English Dictionary said that in the next edition of Oxford Dictionary the word 'terrorist' would be defined as 'a Muslim who uses violence and intimidation in the pursuit of political aims." Merriam-Webster Online Dictionary would also modify its current definition and change it as 'systematic use of terror by Muslims as a means of coercion'.

Presently, the word 'terrorist' is defined by OED as 'a person who uses violence and intimidation in the pursuit of political aims'. while Webster defines the word 'terrorism' as 'the systematic use of terror especially as a means of coercion'

ماخذ ۔

اگر آپ زیادہ جذباتی ہونے لگیں‌ تو صحفہ کے اخیر تک ضرور پڑھیے گا ۔:laugh:
 

arifkarim

معطل
ہاہاہا، بہت خوب، یعنی جو لوگ خود آزای کے لئے جدو جہد کرنے والوں کو ''دہشت گرد'' کہتے تھے، اا استمبر 2001 کے بعد مسلمانوں کو دہشت گرد کہنے لگے۔ کل کلاں کو چائنیز یا کوئی اور قوم دہشت گرد کی ٍڈیفی نیشن بن جائےگا!
 

شمشاد

لائبریرین
کیا کہنے ہیں، اور جو عراق، افغانستان اور فلسطین میں کر رہے ہیں، ان کے متعلق کیا خیال ہے۔
 
Top