تعارف دوستو!! آپ سب کیسے ہو؟؟؟

شمشاد

لائبریرین
اردو محفل میں خوش آمدید۔

سب کہاں اپنا اپنا تعارف کرواتے رہیں گے۔

آپ اپنا تعارف دے دیں، سب پڑھ لیں گے۔
 
NQMrf.png

نوٹ: انار کو آم کی پوسٹ دی گئی ہے۔ اسے آم ہی سمجھا جائے۔۔۔ :D
 

مقدس

لائبریرین
ہیں ہیں ہیں
یہ محفل میں اتنے سست لوگ آنا شروع ہو گئے ہیں اب تو۔۔ اپنا تعارف کراونے کے بجائے ہم سے کہہ رہے ہیں کہ تعارف دیں۔۔۔
 

الف عین

لائبریرین
محفل میں خوش آمدید، اپنا تعارف تو کرائیں، اور محفل میں پابندی سے آتے رہیں، تو سارے پابند لوگوں کو خود ہی جان لیں گے۔
 
Top