لتا دل کے جھروکے میں تجھ کو بٹھا کر

قیصرانی

لائبریرین
پسندیدگی کا شکریہ


دل کے جھروکے میں تجھ کو بٹھا کر
یادوں کا تیری میں دلہن بنا کر
رکھوں گا میں دل کے پاس
مت ہو میری جاں اداس

دل کے جھروکے میں تجھ کو بٹھا کر
یادوں کا تیری میں دلہن بنا کر
رکھوں گا میں دل کے پاس
مت ہو میری جاں اداس

کل تیرے جلوے پرائے بھی ہوں گے
لیکن جھلک میرے خوابوں میں ہوگی
پھولوں کی ڈولی میں ہوگی تو رخصت
لیکن مہک میری سانسوں میں ہوگی

کل تیرے جلوے پرائے بھی ہوں گے
لیکن جھلک میرے خوابوں میں ہوگی
پھولوں کی ڈولی میں ہوگی تو رخصت
لیکن مہک میری سانسوں میں ہوگی

دل کے جھروکے میں تجھ کو بٹھا کر
یادوں کا تیری میں دلہن بنا کر
رکھوں گا میں دل کے پاس
مت ہو میری جاں اداس
اب بھی تیرے سرخ ہونٹوں کے پیالے
میرے تصور میں ساقی بنے ہیں
اب بھی تیری زلف کے مست سائے
برہا کی دھوپ میں ساتھی بنے ہیں

اب بھی تیرے سرخ ہونٹوں کے پیالے
میرے تصور میں ساقی بنے ہیں
اب بھی تیری زلف کے مست سائے
برہا کی دھوپ میں ساتھی بنے ہیں

دل کے جھروکے میں تجھ کو بٹھا کر
یادوں کا تیری میں دلہن بنا کر
رکھوں گا میں دل کے پاس
مت ہو میری جاں اداس

میری محبت کو ٹھکرا دے چاہے
میں کوئی تجھ سے نہ شکوہ کروں گا
ہاتھوں میں رہتی ہے تصویر تیری
ساری عمر تیری پوجا کروں گا

میری محبت کو ٹھکرا دے چاہے
میں کوئی تجھ سے نہ شکوہ کروں گا
ہاتھوں میں رہتی ہے تصویر تیری
ساری عمر تیری پوجا کروں گا

دل کے جھروکے میں تجھ کو بٹھا کر
یادوں کا تیری میں دلہن بنا کر
رکھوں گا میں دل کے پاس
مت ہو میری جاں اداس

دل کے جھروکے میں تجھ کو بٹھا کر
یادوں کا تیری میں دلہن بنا کر
رکھوں گا میں دل کے پاس
مت ہو میری جاں اداس​
 
Top