ویسے تو کبھی کبھی بہت سی باتیں اچھی لگتی ہے مگر آج چونکہ روزہ ہے اور بھوک پیاس بھی لگی ہے تو ہوچائے نمکین، پیاری، مصالحے دار، اور چھٹبٹی باتیں۔ چکن کڑاھی نان شکنجوی سلاد فروٹ چاٹ لے افطاری تیار۔۔۔۔