***دلہن میک اپ***

ف۔قدوسی

محفلین
28uhi8l.jpg

2ep4uj6.jpg

30cqety.jpg

2priatz.jpg

2rdwzgm.jpg

a2f8tc.jpg

2d1rakw.jpg
 
تعبیر

محفلین
ملائکہ اتنا بہترین تو نہیں آتا پر کر لیتی ہوں ۔ آپ نے اپنا بارے میں تو بتایا ہی نہیں

کہتے ہیں کہ جتنا میک اپ کرتے ہیں اتنا ہاتھ اچھا ہوتا جاتا ہے اور سیکھتا جاتا ہے پر مجھے میک اپ سے کوئی خاص لگاؤ نہیں ہے اس لیے ایکسپرٹ نہیں ہوئی ۔
 
ملائکہ

مجھے بیسک چیزیں تو سب معلوم ہیں اور تھوڑا بہت تو کر لیتی ہوں مطلب اپنے چہرے پر کرسکتی ہوں تھوڑا بہت;););)
 
Top